(نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سیہون کے گاوں ٹلٹی میں 2 برادریوں بچے آپس میں لڑ پڑے تھے، بعد ازاں بڑے بھی اس جگھڑے میں کود پڑے جس کی وجہ سے جھگڑا شدت اختیار کرگیا دونوں گروپوں نے ایک دوسرے کو ڈنڈوں سے مارنا شروع کردیا۔ جھگڑے کے دوران ڈنڈوں کے وار سے 10افراد شدید زخمی ہوئے، ریسکیو کی مدد سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

0 تبصرے