Subscribe Us

header ads

بیوی نے نماز پڑھ کردعا کے لیے ہاتھ اٹھائے لیکن دعا مانگے بغیر ہی نیچے.....

بیوی نے نماز پڑھ کردعا کے لیے ہاتھ اٹھائے لیکن دعا مانگے
 بغیر ہی نیچے کرلیے۔ 

شوہر : یہ کیا ؟ دعا کیوں نہیں مانگی ؟؟؟

بیوی: دعا مانگنے لگی تھی کہ اللہ آپکی تمام پریشانیاں
 ختم کر دے ۔۔۔۔

لیکن پھر خیال آیا کہ....
.
کہیں میں ہی نہ مر جاؤں....

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے